چینی نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (آن لائن)چین کے دورے پر آئے ہوئے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

Comments are closed.