پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر درخواست دیدی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستا ن پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کرنیکی درخواست دے دی۔

پارٹی الیکشن سیل کے انچارج اور سکریٹری جنرل پی ہی ہی تاج حیدر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر درخواست کی ۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہمارے اْمیدواروں آر اوز کو پارٹی ٹکٹ جمع کروانے میں مشکلات کا شکار ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں توسیع کی جائے تاکہ تمام امیدوار ٹکٹ جمع کروا سکیں

Comments are closed.