عدلیہ مخالف مہم،جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آبا د(آن لائن)عدلیہ مخالف نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کے بعدپہلااجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا جس کی سربراہی جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے کی ،اجلاس میں سوشل میڈیا پر عدلیہ بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق حساس اداروں کے افسران نے پلان آف ایکشن کی رپورٹ بھی جے آئی ٹی کو پیش کردی،اجلاس میں پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے ،مواد اپلوڈ، شیئر اور کمنٹ کرنے والوں کی تمام تفصیلات حاصل کرکے جمع کرانیکی ہدایت کر دی،ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں عدلیہ مخالف مواد پھیلانے والوں کی گرفتاریاں متوقع
Comments are closed.