اسلام آبا د(آن لائن)پی ٹی آئی نے ووٹرز تک پارٹی امیدواروں کی تفصیلات پہنچانے کے لیے نیا طریقہ اپنا لیا ہے جس کے تحت پارٹی ویب سائٹ پر پورٹل بنا دیا گیا،ذرائع کے مطابق پورٹل پر تمام امیدواروں کی حلقوں کے لحاظ سے تفصیلات اپلوڈ کر دی گئیں،کارکنان کسی بھی حلقے سے پارٹی امیدوار کی تفصیلات چیک کر سکیں گے،پورٹل بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا گیا
Comments are closed.