شوکت عزیز صدیقی کیس ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کانسی نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ۔
جسٹس انور کانسی نے جواب شوکت عزیز صدیقی کیس میں جمع کرایا ۔جسٹس (ر) انور کانسی نے بھی شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔برگیڈیئر (ر) عرفان رامے کا جواب بھی سپریم کورٹ میں جمع کردیا گیا ہے ۔عرفان رامے نے بھی شوکت عزیز صدیقی کے الزامات اور ملاقات کی تردید کر دی۔۔
Comments are closed.