بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے نزدیکی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گھاس کا ٹنے میں مصروف 60سالہ…

راولپنڈی(آن لائن)بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے نزدیکی نکیال سیکٹر میں گھاس کاٹتے ہوئے بے گناہ شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک 60سالہ بزرگشہید جبکہ تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سیزفائر…

انتہا پسندی کا کسی مذ ہب ،زبا ن یا علا قے سے کو ئی تعلق نہیں ،انوا رالحق کاکڑ

فیصل آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کا کسی مذ ہب ،زبا ن یا علا قے سے کو ئی تعلق نہیں ،ہر شہری کا تحفظ بنا نا حکو مت کی ذمہ داری ہے ،نفرت پر مبنی اس سا نحہ پر دکھی ہو ں ،وہ معا شرہ ہمیشہ قا ئم…

صدر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں ،انہیں سینیٹ کی کمیٹی کے روبرو پیش ہونا چاہیے ،سینیٹر رضا ربانی

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدر آئین کے آرٹیکل 50 کے تحت پارلیمنٹ کا حصہ ہیں، صدر کو سینیٹ کی کمیٹی کے رو برو پیش ہونا چاہئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا…

روپے کے مقابلہ ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آن لائن)نئے کاروباری ہفتہ کا آغاز روپے کے مقابلہ ڈالر کی قدر میں اضافہ سے ہوا،انٹر بینک میں ڈالر297جبکہ اوپن مارکیٹ میں304روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں گزشتہ روزڈالر کی قدر1.35روپے اضافہ سے295.78روپے سے بڑھ…

اسلام آباد میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمتیں 18 سے 20 فیصد تک بڑھ گئیں

اسلام آباد(آن لائن ) اسلام آباد میں دواوٴں کا بحران شدت اختیار کرگیا، ادویات تو دستیاب نہیں تاہم قیمتیں 18 سے 20 فیصد تک بڑھ گئیں، دمہ کے مریضوں کیلئے ان ہیلر دستیاب ہیں نہ ہی شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین، اینٹی بایوٹکس، اسکن انفیکشنز،…

فلم ”جیلر“ نے دس روزمیں 500 کروڑ کما لئے

ممبئی (آن لائن) لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم جیلر نے اپنی ریلیز کے دس دنوں میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 500 کروڑ کے سنگ میل کے ساتھ جیلر تامل انڈسٹری کی دوسری سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی اور اس نے پونین…

یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ

فلوریڈا( آن لائن)نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز کے سائیڈ مقابلے تک محدود کر…

ہالینڈ اور ڈنمارک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان

ایمسٹر ڈیم ( آن لائن) ہالینڈ اور ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق ڈنمارک اور ہالینڈ، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ ڈچ وزیراعظم مارک روٹ…

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلے ریپبلکن مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

واشنگٹن ( آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مجھے جانتے ہیں کہ میں کون…

بینک سے لیا گیا قرض واپس ادا نہ کرنے پر سنی دیول کے گھر کی نیلامی کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن) بھارتی بینک نے قرض واپس ادا نہ کرنے پر بالی وڈ اداکار سنی دیول کا گھر نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارت کے ریاستی بینک آف بروڈا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر سنی دیول کا ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع گھر…