بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے نزدیکی نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، گھاس کا ٹنے میں مصروف 60سالہ…
راولپنڈی(آن لائن)بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے نزدیکی نکیال سیکٹر میں گھاس کاٹتے ہوئے بے گناہ شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک 60سالہ بزرگشہید جبکہ تین خواتین زخمی ہوگئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سیزفائر…