اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیرکوگرفتارکرلیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو بھی گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ…

قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار3

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے جمعہ کے روز ایک تنظیم کے جلسے میں ملکی اداروں کے خلاف تقریر کی تھی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے…

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو خوفناک حادثہ‘ 20 افرادجاں بحق،15زخمی

پنڈی بھٹیاں ( آن لائن ) پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ اور پک اب وین میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ اور پک اپ وین میں پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک تصادم ہوا…

سائفر کے کنٹینٹ لیک کرنے پر مُلکی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور قانون کا راستہ، تحریک انصاف کے وائس…

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے 19 اگست کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو گرفتار کیا۔ یہ گرفتاری مورخہ ۱۵ اگست ۲۰۲۳ کو ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمودقریشی اور عمران خان کے خلاف سائفر کے مندرجات کو غلط رنگ دینے، ملکی سلامتی اداروں کے…

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے ٹویٹر پیج پر اپنے ردعمل میں کہا کہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو…

نگران وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف نے انوار الحق کا کڑ کا نام راجہ ریاض کو دیا تھا ،رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن ) نگران وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف نے انوار الحق کا کڑ کا نام راجہ ریاض کو دیا تھا بلوچستان سے کسی شخصیت کی نامزدگی کی اطلاعات پر مسلم لیگ (ن) کے دو مرکزی رہنما چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد دینے بھی پہنچے جبکہ…

پارٹی سے متعلق من گھڑت افواہیں پھیلا کر کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو دقریشی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی سے متعلق من گھڑت افواہیں پھیلا کر کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، عمر ایوب کور کمیٹی ا ختلاف کی خبروں کو رد کرچکے ہیں ،پوری دنیا…

نیب ترامیم کیس، جسٹس منصور علی شاہ نے بنچ پر اعتراض کا تحریری نوٹ جاری کردیا

اسلام آبا د( آن لائن)نیب ترامیم کیس، جسٹس منصور علی شاہ نے بنچ پر اعتراض کا تحریری نوٹ جاری کردیا ،جسٹس منصور علی شاہ نے تحریری نوٹس میں کہا ہے کہ 19 جولائی 2022 سے نیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں،ایکٹ کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے مقدمات کیلئے ججز…

شاہ رخ اور سلمان کیساتھ فلموں کی آفرٹھکرانے پرافسوس نہیں، امیشا پٹیل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سپراسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ فلموں کی آفر ٹھکرانے پر افسوس نہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘ ، سلمان کی ’تیرے نام‘…

شاہ رخ خان بالی ووڈ کی تباہی کا ذمے دار ہے، وویک اگنی ہوتری

ممبئی (آ ن لائن) بالی ووڈ ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے شاہ رخ کو بھارتی فلمی صنعت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔متنازع بھارتی فلم کشمیر فائل کے ہدایتکار نے تازہ انٹرویو میں کہا کہ میں شاہ رخ کا بہت بڑا مداح ہوں، اس کے باوجود میں کنگ خان کی…