لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت…

بھارتی فوجیوں نے اگست میں 8کشمیریوں کو شہیدکیا

سرینگر ( آن لائن) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران اگست میں 8کشمیریوں کو شہید کیا۔ میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ان…

پشاور میں بی اّر ٹی سروس عارضی طور پر معطل

پشاور ( آن لائن ) پشاور میں بی آر ٹی سروس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ترجمان بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے جب کہ کوریڈور میں مرمتی کام بھی کیا جارہا ہے جس کے باعث بی آر ٹی کی تمام سروس…

صدر کے سیکرٹری نے ایوانِ صدر کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد( آن لائن ) صدر کے سیکرٹری نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ دیا۔صدر عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے چارج چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اگلی ذمہ داری کے لیے رپورٹ کر دی۔ صدر عارف علوی نے گذشتہ ماہ کی 20 تاریخ کو وفاقی حکومت سے درخواست کی…

عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیرِ داخلہ

کراچی (آن لائن) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی۔مختصر وقت کے لئے آئے ہیں ۔ الیکشن میں دو چار مہینے کے التوا کو تاخیر نہیں سمجھتا،کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

بنوں ، ایک موٹرسائیکل پر سوار خودکش بمبار نے فوجی قافلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا،9 جوان شہید…

راولپنڈی(آن لائن) ایک موٹرسائیکل پر سوار خودکش بمبار نے جنرل ایریا جانی خیل، ضلع بنوں میں فوجی قافلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار صنوبر علی سمیت 9 جوانوں نے شہادت قبول کی جب کہ 5 فوجی زخمی ہوئے۔سیکوآئی ایس پی…

ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کولمبو(آن لائن)ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف سری لنکا نے 39 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سدیرا سماراویکراما 54 اور چارتھ اسالنکا 62 رنز کے…

اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے دوچار کردیا

کراچی (آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافہ کی اطلاعات،ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ پر ملک گیر احتجاج،مظاہروں اور ہڑتال کے ماحول نے جمعرات کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو بدترین مندی سے…

49 کروڑ کرپشن کرنیوالا نیب سے بچ جائے یہ سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیل نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ے دوران ریمارکس دیئے کہ اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا اوربے نامی جائیداد رکھنا کوئی سنجیدہ جرم نہیں رہا اب مسئلہ رقم کابن گیاکہ وہ کرپشن سے آئی یا…

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ملکی معیشت سے متعلق اجلاس،معاشی عشاریوں پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس ہوا،وزیراعظم کو ملکی معیشت کے حالیہ اعشاریوں سے آگاہ کیا گیا اور ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں مختلف اشیاء کی سمگلنگ کی…