مہنگائی کے ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں،پرویز الہٰی
لاہور(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں۔
پرویزالہٰی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی، انہوں نے مزید کہا دونوں…