سنی دیول کا پروڈکشن، ڈائریکشن چھوڑکرصرف اداکاری تک محدود رہنے کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن) سنی دیول اس وقت اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوب پذیرائی حاصل کر رہے ہیں، لیکن ساتھ میں اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم ڈائریکشن اور پروڈکشن نہیں کریں گے۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی دیول کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی…

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ریلیز سے پہلے ہی 2 کروڑ روپے کمالیے

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ریلیز سے پہلے ہی 2 کروڑ روپے کمالیے۔فلم نے امریکا میں 450 مقامات پر ایڈوانس بکنگ میں تقریبا 2 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ معاشی تجزیہ کار منوبالا وجے بالن کے مطابق، امریکا میں فلم جوان کے…

آٹا، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی سے ستائے عوام بلبلا اٹھے

لاہور (آن لائن)بجلی کے مہنگے بلوں کی بھاری ادائیگی کے سبب مشکلات کا شکار صارفین کو چینی اور مختلف اقسام کے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے مزید جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے صرف 2 روز بعد…

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان کے دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف آن لائن مواد پھیلانا…

راولپنڈی: ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں ٹریلر اور وین میں تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریلر اور وین میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 6…

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(آن لائن) سفارتی سائفر گمشدگی کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس کی ان کیمرہ سماعت کی۔اس دوران اسد عمر اپنے…

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے کردیئے

لاہور(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سمیت 53 سیشن ججز کے تبادلے کردیئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج بخت فخر…

ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر شریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اے ٹی سی جج نے ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ…

توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس: بشری بی بی احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشری بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات ذوالقرنین…

9 مئی کیسز میں نئی دفعات شامل، 68 پی ٹی آئی رہنماوں کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کور کمانڈر ہاوس پر حملے سمیت 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر میں نئے جرائم کے اضافے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرِحراست رہنماوں و کارکنوں کو تازہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے…