لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف کیس کی سماعت…