مہنگائی کے ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں،پرویز الہٰی

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں۔ پرویزالہٰی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی، انہوں نے مزید کہا دونوں…

’پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں بہترین…

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ”پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں بہترین ہے،”پاک فوج کے جونیئرلیڈرز نے دنیا بھر میں تربیت، آپریشنز اور عالمی معیار کے مقابلوں کے…

سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیااس بارے احکامات کی تفصیلات عدالتی فیصلے کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ کا تحریر کردہ پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ…

پیپلز پارٹی نے بروقت انتخابات کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی نے بروقت انتخابات کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں بروقت الیکشن کے معاملے پر…

سابق وزیر اعظم شہبازشریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی…

کینیڈاکے بعد بھارت نے بھی جوابی اقدام کے طور پر کینیڈین سفیر کو ملک بدر کردیا

نئی دہلی ، ٹورنٹو( آن لائن )بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین سفارتکار کو اگلے 5 دن میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔دوسری جانب بھارت…

نوازشریف کی واپسی : ن لیگ کا21 اکتوبر کو مینار پاکستان پربڑے جلسے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے 21 اکتوبرکو مینارپاکستان پرجلسے کا فیصلہ کر لیا، نوازشریف نے ائرپورٹ پر صرف سینئرقیادت کو آنے کی ہدایت کردی۔نوازشریف کی وطن واپسی والے روز21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن لاہور میں بڑا جلسہ کرے گی۔نوازشریف نے…

نوازشریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار ذلت و رسوائی سمیٹ کر گھر گیا، مریم نواز

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار ذلت و رسوائی سمیٹ کر گھر گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک پر جاری کردہ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں…

آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد ( آن لائن ) آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر پاکستان سے رپورٹ طلب کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے ماہانہ 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش کیا ہے، ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئی…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کیس،عدالت رپورٹ جمع نہ کروانے پر پولیس پر برہم

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کیس،عدالت نے رپورٹ جمع نہ کروانے پر پولیس حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر…