چندریان تھری کی لانچ کے وقت کاوٴنٹ ڈاوٴن کرنے والی سائنسدان چل بسیں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کی سائنس دان والارمتی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق والارمتی حال ہی میں چاند پر پہنچنے والے تاریخ ساز بھارتی خلائی مشن چندریان 3 کا حصہ تھیں، انہیں آخری بار…

بھارتی فلم”جوان“ نے ریلیز سے قبل ہی 125 کروڑ کما لیے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں اور اس سے قبل ہی فلم باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا تھرلر ”جوان“ کے صرف تین دن میں دس لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے…

جنوری یا فروری میں الیکشن ہوجائیں گے، اعظم نذیر تارڑ کا دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن ) سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہورہے ہیں،انتخابات جنوری یا فروری میں ہو جائیں گے ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے…

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

اسلام آباد( آن لائن) وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا ہے جس میںآ ئی ایم ایف کو بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کروا ئی گئی ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی پی…

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی، کرکٹ فینز بھی دیکھ سکیں گے

لاہور(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹوور کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور ٹور یادگار ہو گا۔پی سی بی حکام…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیہ

لاہور(آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،چیئر مین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ، پاکستان، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے بھی…

سپریم کور ٹ نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا کہ نیب ریفرنسز کی واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے کہ جھکاوٴ کس جانب ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہا…

نگران حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت فراہم کرنا ہے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت فراہم کرنا ہے ،ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے،انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،حکومت کے فوج سے…

اداکار بلال اشرف نے اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئرکردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔بلال اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لفظ ماں لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے…

ایک بھارتی مداح مجھ سے شادی کرنے کا خواہش مند تھا، خودکشی کی دھمکی بھی دی ،نوال سعید

لاہور(آن لائن)اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے کہا ہے کہ ایک بھارتی مداح نے مجھ سے شادی کیلئے خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئیاداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا کہ ایک بھارتی مداح مجھ سے شادی کرنے کا خواہش مند تھا اور…