وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں ہائیکورٹ احکامات کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں ہائیکورٹ احکامات کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا کہ توشہ خانہ نئے…

نگران وزیراعظم سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

اسلام آباد ( آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ستمبر کے پہلے ہفتے کینیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ 3 روز پر مشتمل ہو گا، نگران کابینہ کے اراکین، مشیر اور معاونین خصوصی بھی ان کے…

دکھ ہے عوام کو مہنگائی، بجلی کے بل میں اضافے جیسی مشکلات کا سامنا ہے، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دکھ ہے عوام کو مہنگائی، بجلی کے بل میں اضافے جیسی مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعظم نوازشریف نے عوام کو مہنگائی، دہشت گردی، لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائی تھی ،…

خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے ، عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کو تعلیم اور ہنر فراہم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے ، جامع تعلیم سے معاشرے میں خصوصی افراد کی ضرورتوں بارے آگاہی بڑھے گی ، مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے…

اسلام آباد ہائی کورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ فیصلہ آج ہی کر دیں گے، لیکن کچھ دیر…

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے بینچ نے سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ناقابل ضمانت وارنٹ غیر…

کوئٹہ(آن لائن)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کے خلاف درج ایف آئی آر اور ان کے خلاف جاری کیے گیے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی و غیر موثر…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات

اسلام آباد( آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ و آپریشنل امور سمیت قومی و داخلی سلامتی کے معاملات پر…

بغاوت کا کیس؛ ایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد( آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی جس کے بعد ایمان مزاری کو رہا کیا گیا تاہم انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو 6 ستمبر تک دارالحکومت کی حدود سے کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور…

چیف الیکشن کمشنر سے جماعت اسلامی وفد کی ملاقات ،90 روز میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی نے 90روز کی آئینی مدت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر واضح کیا ہے کہ آئینی خلاف ورزی کسی صورت بھی قبول نہیں ہے ملک میں شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو اپنے اختیارات استعمال کرنے…