1600 ارب روپے سے کٹوتی کرکے 1000 ارب ترقیاتی بجٹ مختص

اسلام آباد(آن لائن)وزارت خزانہ نے 1600 ارب روپے سے کٹوتی کرکے 1000 ارب ترقیاتی بجٹ مختص کردیا،خیبرپختونخوا کو 53 کروڑ اور سندھ کو 56 ارب دیئے جائیں گے۔وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اے پی سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں…

قومی سطح پر ریونیو میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے، کم وسائل میں ترقیاتی بجٹ کو مینج کرنا مشکل ہے،احسن…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی سطح پر ریونیو میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے، کم وسائل میں ترقیاتی بجٹ کو مینج کرنا مشکل ہے،ترقیاتی بجٹ میں کمی سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوتے ہیں، احساس ہے کہ…

فوجداری مقدمات میں ایک بھی شک ملزم کے حق میں جاتاہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے سرگودھاکے علاقے سلانوالی میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کے مقدمے میں قراردیاہے کہ یہ طے شدہ قانونی ضابطہ ہے کہ فوجداری مقدمات میں استغاثہ کی تحقیقات کے دوران پایاجانے والاایک بھی شک ملزم کے حق میں…

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) آمنے سامنے،کرپشن الزامات کی بوچھاڑ

اسلام آباد ( آن لائن)جے یو آئی اور پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے،صوبائی حکومت کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے بعد جے یوآئی نے بھی جوابی الزامات عائد کردیئے۔جے یو آئی کے ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق بیرسٹر سیف 12 سالہ…

اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر پر چیف الیکشن کمشنر برہم

اسلام آباد (آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وزیراعظم اور وزیراعلی کو بھی طلب کرسکتے ہیں۔سوموار کو پنجاب اور…

کراچی میں متعدد بار زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد (آن لائن )زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی،کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی شام سے اب تک مختلف اوقات میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔رپورٹ کے مطابق…

ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کیلئے انتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کے لیے انتھک محنت کررہے ہیں۔ایف بی آر کے امور کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے فیڈرل…

پاکستان کو کم سمجھنے کی غلطی بھارت کو بہت مہنگی پڑی، فرانسیسی ماہرِ سیاسیات

پیرس (آن لائن) فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کرسٹوف جعفریلو نے بھارت کی ناکامی کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی۔فرانسیسی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کم سمجھنے کی غلطی بھارت کو بہت مہنگی پڑی، چینی…

گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سیریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی…

مودی جہاں سندور بھیجیں گے، وہ چپل سے منہ لال کردیں گے، بھارتی خواتین کا سخت ردعمل

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی خواتین نے مودی کی سندور سیاست پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں مودی سندور بھیجیں گے، وہاں سے ان کا منہ چپل سے لال کردیا جائے گا۔ہندو انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر…