بالی ووڈ اداکار فردین خان اور نتاشا مادھونی میں 18 سال بعد علیحدگی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھونی نے شادی کے 18 سال بعد ایک دوسرے سے…

شاہ رخ اور سلمان خان دونوں سے بہت متاثر ہوں، وکی کوشل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان کو حقیقی سٹارز قرار دے دیا۔ فلمی دنیا میں سٹارز کی حیثیت حاصل کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے وکی کوشل کا…

ہمیں پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار دوستی پر فخر ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (CPEC) کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے چین کے نائب وزیر اعظم ہی…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مقدمے کی دفعات میں اقدام قتل کی دفعہ بھی شامل

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کا چودہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ چودہ سالہ رضوانہ کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمے کی دفعات میں اضافہ کر دیا گیا تھانہ ہمک میں درج مقدمے میں اقدام قتل کی دفعہ بھی شامل جسم…

حضرت بری امام مزار کی ڈویلپمنٹ اور انتظامی امور پر قائم کمیٹی کی تشکیل ،اسحاق ڈار چیئرمین ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن)حضرت بری امام مزار کی ڈویلپمنٹ اور انتظامی امور پر قائم کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،وزیر اعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دیدی،وزارت داخلہ نے انتظامی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق…

گن اینڈ کنٹری کلب کے انتظامات خراب ہونے سے بدنامی کا باعث بنا،چیف جسٹس

اسلام آباد;چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گن اینڈ کنٹری کلب کے انتظامات خراب ہونے سے بدنامی کا باعث بنا، ایڈیشنل سیکرٹری صاحب! کیس کو سنجیدہ لیں، انا کا مسئلہ نہ بنائیں، یہ قومی اثاثہ ہے، سپریم…

ریکوڈک منصوبہ خوشحال بلوچستان کا ضامن

اسلام آباد ( آن لائن)ریکوڈک منصوبہ خوشحال بلوچستان کا ضامن، پراجیکٹ میں توسیع کی فز یبلٹی رپورٹ 2024ء تک مکمل ہو نے کے بعد 2028ء تک باقاعدہ کان کنی کے آغاز کا ہدف مقرر ، ابتداء میں ساڑھے سات ہزار اور پیداوار کے مرحلے میں 4 ہزار طویل المدتی…

معروف کشمیری رہنما غازی ملت سردار ابراہیم خان کو بچھڑے 20 برس گزر گئے

راولپنڈی:معروف کشمیری رہنما غازی ملت سردار ابراہیم خان کو بچھڑے 20 برس گزر گئے، تحریک آزادی کشمیر کیلئے گراں قدر خدمات کی بدولت انھیں بانی کشمیر اور غازی ملت کے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔سردار ابراہیم خان 22 اپریل 1915ء کو ضلع پونچھ کے…

حکومت کا ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کو نوازنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ورلڈ جونئیر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف قومی ہیرو کو ایک کروڑ کے انعام سے نوازے گے ۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل پاکستان کو 37سال کے…

مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،شبرزیدی کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین فیڈرل ریونیو شبر زیدی کا کہنا ہے میں میڈیا پر کہہ چکا ہوں، مجھے نگراں یا سیاسی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہئیے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ضعیف والدہ کی وجہ سے…