پی ایس ایل 11، بابر کی سنچری، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بڑے مارجن سے ہرا دیا

کراچی (آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 256 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 137 رنز پر ہی ڈھیر…

وزیراعظم شہباز شریف کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ کارروائی کے دوران خارجی سرغنہ سمیت ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا گیا، جسے اہم کامیابی قرار دیا…

محسن نقوی کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات پاک امریکہ تعلقات اور سکیورٹی امور پر…

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم امریکی سفارتخانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ، خطے کی تازہ ترین صورتحال اور جاری سفارتی…

اسلام آباد میں ایران،امریکہ مذاکرات، ریڈ زون سیل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے پیش نظر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے تحت ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور شہر کے اہم داخلی و خارجی راستوں پر…

سیکورٹی فورسز کا ضلع بنوں میں آپریشن ، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی حمائیت یافتہ فتنہ الخوارج…

اسلام آباد (آن لائن) سیکورٹی فورسز کا ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی حمائیت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار سمیت دو خوارج ہلاک، ایک ہلاک خارجی کی پہچان…

پاکستان کی امن کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، جنگ نہیں بلکہ مذاکرات ہی مسائل کا پائیدار حل ہیں:…

اسلام آباد( آن لائن )قومی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے سرگرم شخصیات نے حکومتِ پاکستان کی امن پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک نے خطے میں استحکام کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے ہیں جنہیں عالمی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہو…

اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دونوں روز سرکاری و…

آئیے ہم سب مل کر خطے اور اس سے باہر پائیدار امن کے قیام کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اسلام آباد مذاکرات کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں، ایسے میں اپنے برادر ممالک عوامی جمہوریہ چین، مملکتِ سعودی عرب، جمہوریہ ترکیہ، عرب جمہوریہ مصر اور ریاستِ قطر کا…

ایران امریکہ براہ راست مذاکرات کے معاملے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا خود مذاکرات میں شرکت کا…

اسلام آباد(آن لائن)ایران امریکہ براہ راست مذاکرات کے معاملے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا خود مذاکرات میں شرکت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اس حوالے سے حتمی فیصلہ امریکی وفد کو دیکھ کر کرے گا۔اگر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان…

امریکہ ایران جنگ بندی پر قوم کو مبارکباد‘ پاکستان کو بطور بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا…

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکہ ایران جنگ بندی پر قوم کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بطور بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہے‘سول اور عسکری قیادت پر مشتمل ہائبرڈ ماڈل نے دو تین سال میں…