ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لندن ( آن لائن ) پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاکستانی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے اس موقع پر سیاست سے…

کراچی والوں کیلئے بجلی 1.81مہنگی کردی گئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) کراچی والوں کیلئے بجلی ایک دو روپے اکتیس پیسے جبکہ سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کیلیے ایک روپے اکیاسی پیسے مہنگی کر دی گئی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد ایک ماہ کیلئے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا کراچی…

پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے مطابقت پیدا کرنے میں ہے،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے لئے 5 ارب روپے کا سرمایہ ( وینچر کیپیٹل…

اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی( آن لائن ) اٹک جیل عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر نمبر 556 میں سنگین…

زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں، جی ایچ کیو میں شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب میرے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی، امین الحق

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی…

تعلیم کا شعبہ پاکستان اور امریکہ کی نوجوان نسل کو ملا رہی ہے، مسعودخان

نیویارک( آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں تعاون پاک امریکہ تعلقات کا ایک اہم جز ہے تعلیم دونوں ممالک کے نوجوانوں کو جوڑ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسعود خان نے 54 پاکستانی طلبا کے ایک گروپ سے خطاب…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کوجیل سہولیات اور منتقلی سے متعلق وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل سہولیات اور منتقلی سے متعلق وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب لر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف کا ڈومیسٹک سٹرکچر پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے…

لاہور (آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نے ڈومیسٹک سٹرکچر پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے چوہدری ذکا اشرف نے ریجنل صدور کا اجلاس آج (بروزبدھ) پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں طلب کرلیا…

سوشانت سنگھ راجپوت کے ہمشکل کی ویڈیوز وائرل، مداح مایوسی سے دوچار

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے ہر دلعزیز آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے مداح اداکار کے ہم شکل کو دیکھ کر جہاں خوش ہوئے وہیں بیشتر مداحوں کو ان کی یادیں ستانے لگیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ…