سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی
ہرارے (آن لائن)بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ہی وہ پوائنٹس ٹیبل پر…