وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کو فون معاشی استحکام پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کو فون کرکے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے مدد پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ سٹیٹ بینک میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ پر…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کی تفصیلات جاری :تنخواہوں اورپنشن کی مدمیں اخراجات کوکم…

اسلام آباد(آن لائن) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں ۔پاکستان کو مانیٹری پالیسی مزید سخت کرنا ہوگی، مہنگائی کم کرنے کے لیے مانیٹری پالیسی میں سختی لانا ہوگی،پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت 3…

گال ٹیسٹ ،سعود شکیل کی ڈبل سنچری ، پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ، 461 رنز بنا لیے

گال(آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں سعود شکیل کی ڈبل سنچری کی بدولت قومی ٹیم نے سری لنکا پر 149 رنز کی برتری حاصل کر لی۔گال میں میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں…

ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پیش قدمی

کراچی (آن لائن) ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز کاروبار کا آغاز ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ شروع ہوا، جب ڈالر 279 روپے کی سطح پر آ گیا، تاہم مارکیٹ میں اتار…

سی پیک، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا: 2022 میں باہمی تجارتی حجم 26.5 ارب ڈالر تک…

اسلام آباد (آن لائن) پلاننگ کمیشن نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت گزشتہ ایک دہائی میں چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا۔2022میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 26.5ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔ پلاننگ کمیشن حکام کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے، عدالت نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔جسٹس طارق…

کراچی کیلئے بجلی 2روپے 34پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(آن لائن)کراچی کیلئے بجلی 2روپے 34پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے،اضافے سے کے الیکٹرک صارفین پر 4ارب 39کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے…

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد (آن لائن)) عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کے دوران نکاح کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے سول جج قدرت اللہ…

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لیے

گال(آن لائن ) وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لیے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر…

بھارتی بحریہ بھارتی عوام پر بوجھ بن گئی،4 سالوں میں26 بڑے حادثات

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی بحریہ بھارتی عوام پر بوجھ بن گئی،2000 سے لے کر اب تک بھارتی بحریہ 26 بڑے حادثات کا شکار ہو چکی ہے،بھارتی بحریہ ہر5سال میں 1جنگی جہاز اورہر 2سال میں ایک تربیت یافتہ افسر یا جوان غفلت کے باعث کھو دیتی ہے،انڈیا ٹوڈے کی…