پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مرضی سے نہیں قانون کے مطابق تفتیش کرنی ہوتی…

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا ،سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو الوداعی عشائیہ دے گی،جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور ان کی جگہ…

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

نئی دہلی( آن لائن)ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا ،بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔ذرائع کے مطابق کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6 ارب سے زائد…

پاکستان میں آج کے دن کا سب سے بڑا اور اہم سوال صرف ایک ہے ، بجلی کی بچت اور بلوں میں کمی

پاکستان میں آج کے دن کا سب سے بڑا اور اہم سوال صرف ایک ہے ، بجلی کی بچت اور بلوں میں کمی کیسے کی جائے؟ اس مقصد کے لیئے آپ ان سات چیزوں کا خیال رکھیں تو مطلوبہ نتائج حاصل ہو سکتے ہیں ۔ ہمارے والدین اکثر ہم پر زور دیتے ہیں کہ غیر ضروری…

شمالی کوریا نے بحیرہ زرد کی طرف کروزمیزائل داغے دیئے،جنوبی کوریا

سیئول (آن لائن)جنوبی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بحیرہ زرد کی سمت کروز میزائل داغے ہیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ایک بیان میں کہا کہ کروز میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے فائر کیے گئے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا…

بنوں خودکش حملے کے 9 شہداء آبائی علاقوں میں سپرد خاک

راولپنڈی(آ ن لائن)بنوں کے علاقے جانی خیل میں موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور کے حملے میں شہید ہونے والے 9 شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں ان کے لواحقین، عزیز و اقارب، قریبی دوستوں، اہل…

پاکستان نے سپر 4 مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا

پالی کیلے (آن لائن) ایشیا کپ ون ڈے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 266 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی تھی، پاکستان کو 267 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم بارش کے باعث پاکستان کی اننگز شروع ہی نہ ہوسکی اور میچ ختم کرکے دونوں ٹیموں کو…

بابراعظم دنیا کا بہترین کھلاڑی اور ایک ورسٹائل بلے باز ہے ،اے بی ڈویلیئرز

جوہانسبرگ( آن لائن)سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہا ہے کہ بابراعظم دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈویلیئرز نے کہا کہ مجھے بابر اعظم کے بارے میں بات کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ…

برادری سے باہر شادی کرنے پر والد کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا، امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن) لیجنڈ ادکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ والد نے برادری سے باہر شادی کی جس پر ان کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سروجنی نائیڈو نے برادری سے باہر شادی کرنے پر بھی والد کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہاکہ…

رجنی کانت کیلئے 100 کروڑ کا چیک اور لگژری گاڑی کا تحفہ

ممبئی (آن لائن) سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم جیلرکی کامیابی پر انہیں 100 کروڑ روپے کا چیک اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کا تحفہ دیا گیا جس کے باعث رجنی کانت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکار بن گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق بھارت کے سپر اسٹار…