فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی…

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی

اسلام آباد(آن لائن)انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی.چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ کھنہ میں 2 اور تھانہ بارہ کہو میں ایک مقدمہ درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ احسن اقبال بہت سنجیدہ اور دانشور انسان ہیں۔احسن اقبال نے کہا تھا کسی فوجی افسر یا جج کی طرح ہماری بھی عزت ہے.…

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ گزشتہ روزسپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر…

صمام بخاری نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صمصام بخاری کی جانب سے جاری بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔…

نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انتخاب نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نگراں وزیراعظم انوارالحق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چوائس نہیں۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

اٹک ( آن لائن ) پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز،…

نواز شریف کے آنے کی تاریخ کا اعلان ن لیگ کریگی، طلال چوہدری

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔ پاکستان میں بہترین ٹیم کسی کے پاس…

نئی مردم شماری کی وجہ سے انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، راجہ پرویز اشریف

اسلام آباد( آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کی وجہ سے انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں منزل قریب ہے ، انشاء اللہ ملک چند ماہ میں مسائل سے باہر نکل آئیگا۔ نجی ٹی وی سے…

شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس سے رخصت ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس سے رخصت ہوگئے ،نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے انہیں رخصت کیا،پیر کے روز سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ،تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر…