عام انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں تیسری درخواست دائر

اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات کو ملتوی کرنے سے متعلق تیسری دارخوست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی گئی ،دارخوست کوہلو کی شہری شاکر خان کی جانب سے ایڈووکیٹ عزیزالدین کاکاخیل نے دائر کی ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کوہلو میں امن وامان کی…

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات : بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس:احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے فیصلہ محفوظ کیا، عدالت 8…

چوہدری پرویز الہی، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔تفصیلات کے…

آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

راولپنڈی(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ…

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی،…

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی،ایپکس کمیٹی میں انتخابات کے حوالے سے بات نہیں ہوئی،سیکیورٹی تھریٹس ہیں لیکن…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماوٴں سے ملاقاتیں

دبئی(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماوٴں سے ملاقاتیں کیں،وزیر اعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام کا…

اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نا کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول بھٹو

کوئٹہ(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نا کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے…

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

کراچی (آن لائن)ماہ دسمبر کے پہلے دن ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسو سی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 500روپے سستا ہو کر 2لاکھ 20ہزار…

کم کاربن خارج کرنے والے ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کا شکار…

دبئی (آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز کے موقع پر ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے ملاقات کی۔ نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں…