ریپ سین کے بعد الجھن اور کپکپاہٹ کا شکار ہوگئی؛ الٹی بھی کی؛ دیا مرزا

ممبئی (آ ن لائن) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیا مرزا نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم کافر کے ایک نہایت ناپسندیدہ اور نازیبا سین سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔فلم کافِر دراصل 2019 میں پیش کی گئی ایک ویب سیریز ہے جو ایک…

سوناکشی سنہا کا طلاق کی پیشگوئی کرنے والے صارف کو کرارا جواب

ممبئی (آ ن لائن) بالی ووڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا نے طلاق سے متعلق تنقیدی تبصرے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔اداکارہ سونا کشی سنہا نے حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف کو طلاق سے متعلق پیشگوئی کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں…

پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا بیٹر بننے کی کوشش کروں گا، صاحبزادہ فرحان

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا بیٹر بننے کی کوشش کروں گا، غلطیوں پر قابو پانے کا صلہ پی ایس ایل میں مل رہا ہے، قومی ٹیم میں بطور اوپنر موقع ملا تو وہاں…

حکومت کی کوشش سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل آیا ، عطااللہ تارڑ

اسلام آ باد (آن لائن) وزیر ا طلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے باہر نکل آیا ۔ آرمی چیف جنرل عاصم معیشت کی بحالی کے لئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پی ٹی آئی والے نسل در نسل غلام تھے اور رئیں…

آئی سی سی چیئرمین شپ کے بعد بھارت کا ایک اور اہم کمیٹی پر قبضہ برقرار

دبئی ( آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی چیئرمین شپ کے بعد کرکٹ کمیٹی پر بھی بھارتی قبضہ برقرار ہے۔ ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ سابق بھارتی بورڈ سیکریٹری جے شاہ ہیں، کونسل کی اہم ذمہ داریوں پر بھارتی آفیشلز ہی فائز ہیں،…

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید،19 زخمی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے…

سویلین ٹرائل کیس میں مسقبل کیلئے بہت گہرے اثرات ہوں گے، آئینی بنچ

ایف بی علی کیس پر آج بھی دہائیوں بعد بحث ہو رہی ہے،جسٹس جمال مندو خیال فوج نے براہ راست کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی اور انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے ذریعے سویلینز کی حوالگی فوج کو دی گئی،جسٹس محمد علی مظہر عدالت نے مزید سماعت آج بدھ…

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم اجلاس،ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آبا د(آن لائن)حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان نئی نہروں کی تعمیر اور سندھ کے نکات پر تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے،دونوں پارٹیوں نے مئی کے پہلے ہفتے مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سپیکر ہاوٴس میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان…

سال 2024 میں 7608 بچوں پر تشدد و جنسی زیادتی کے واقعات

اسلام آباد (آن لائن ) سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان بھر میں بچوں پر جنسی زیادتی و تشدد کے 7608 واقعات رپورٹ ہوئے جو یومیہ اوسطاً 21 مقدمات بنتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تشدد کے واقعات کے باوجود زیادہ…

صدر مملکت نے جسٹس علی باقرنجفی سپریم کورٹ کے جج مقررکر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کر دیا،وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق حلف اٹھانے کے دن سے تقرری موثر ہوگی ،جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کے جج کی…