تمام ملازمین کو بحال کیا جائے ،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا صدر،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے نام خط
اسلام آباد (آن لائن)جوائنٹ ایکشن کمیٹی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نیصدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام خط لکھا ہے اور 15 فروری 2025 کو غیر قانونی طریقے سے نکالے گئے تمام…