سکیورٹی فورسز کے شہدا اور بہادر جوان پاکستان کا فخر ہیں ،مریم نواز
لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خیبر پختو نخوا میں سکیورٹی فورسز کو 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خوارجیوں کے خلاف کارروائی میں شہید لیفٹیننٹ محمد…