عام انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں تیسری درخواست دائر
اسلام آبا د(آن لائن)عام انتخابات کو ملتوی کرنے سے متعلق تیسری دارخوست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی گئی
،دارخوست کوہلو کی شہری شاکر خان کی جانب سے ایڈووکیٹ عزیزالدین کاکاخیل نے دائر کی ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کوہلو میں امن وامان کی…