اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے۔
عدالت کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد…