الیکشن کمشنر اور ممبران تعیناتی کیس:صدر ،وزیر اعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے قائد حزب اختلاف کی درخواست پر وفاق، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور صدر کو بذریعہ سیکرٹری کو…

پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے ، دفتر خارجہ

پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے ، اسرائیل سے متعلق موقف تبدیل نہیں ہوا، پاکستانی پاسپورٹ اسرائیل کے سفیر کیلئے کارآمد نہیں ،ترجمان اسلام آباد(آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی اطلاعات…

معمول سے کم بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی شدید قلت، خشک سالی کے باعث فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں چالیس فیصد کم بارشیں ہونے کے باعث خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا جبکہ محکمہ موسمیات کے خشک سالی مانیٹرنگ سنٹر نے ایڈوائزی جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں 62، بلوچستان 52 اور پنجاب میں38 فیصد کم بارش ہوئی۔ سندھ،…

پی ٹی آئی کارکن موجودہ لیڈر شپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں، اعظم سواتی

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ لیڈر صرف عمران خان ہے، پی ٹی آئی کارکن موجودہ لیڈر شپ کی شکلوں سے نفرت کرتے ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑی احتیاط…

کینیڈا کے انتخابات میں بھارتی مداخلت کا خدشہ، سکیورٹی ایجنسی نے خبردار کر دیا

اوٹاوا(آن لائن) کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس (سی ایس آئی ایس) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسا لائیڈ نے کہا کہ بھارتی حکومت نہ صرف کینیڈین کمیونیٹیز بلکہ…

ترکی میں 55 سے زائد صوبوں میں مظاہرے، استنبول اور انقرہ میں کشیدگی، 1,100 افراد گرفتار

استنبول(آن لائن) ترک پولیس نے صدر رجب طیب اردوغان کے حریف اور استنبول کے سابق میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں مظاہروں کے دوران 1,100 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ان میں کئی صحافی بھی شامل ہیں۔امام اوغلو کی بدعنوانی اور دہشت…

190ملین پاؤنڈ کیس ،سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل عدم موجودگی کی وجہ سے عید کے بعد تک ملتوی کردی۔اس دوران عدالت نے فاضل وکیل کااانتظار کرنے کی بجائے درخواست پر کارروائی…

علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عدالت نے وکیل کا پانچ منٹ بھی انتظار نہیں کیا، انہوں…

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک ماہ کا نوٹس دے دیا۔چیئرمین این…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آکلینڈ (آن لائن) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں آدی اشوک ، مائیکل بریسویل ، مارک چیپ مین، جیکب ڈفی، نک کیلی،…