کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن)شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متوقع کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ‘قیمت میں کمی کرنے سے متعلق درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی کے الیکٹرک نے درخواست ماہ نومبر کے ایف سی…

یونان کشتی حادثہ‘ایف آئی اے کے مبینہ طور پر 31 افسران و اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف

نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ فیصل آباد ایئرپورٹ کے 19 سیالکوٹ کے 3 لاہورکے 2 ‘اسلام اباد ایئرپورٹ کے 2 ‘ کوئٹہ ایئرپورٹ کے 5 افسران شامل اسلام آباد(آن لائن)یونان کشتی حادثہ کے واقعہ میں ایف آئی اے کے مبینہ طور پر 31 افسران و…

جرمنی‘ حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا، صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

برلن (آن لائن)جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ (بنڈس ٹاگ) تحلیل کر دی ہے، جس کے بعد فروری میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔جرمن صدر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چانسلر اولاف شولز کی حکومت کے حالیہ خاتمے کے بعد فوری…

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا، تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

صنعا(آن لائن)یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔ خوف کے باعث راتوں رات دس لاکھ یہودیوں نے شیلٹرز میں پناہ لے لی، بھگدڑ میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ…

پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا 9ویں روز میں داخل

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف دھرنا 9ویں روز میں داخل ہوگیاتاہم حکام کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے دونوں متحارب فریقوں کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان کے درمیان جلد معاہدہ متوقع ہے۔…

پاک افغان سرحد: کرم کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد (آن لائن)دفاعی و سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا۔ لیکن اگر آئی اے جی اشتعال انگیزی جاری رکھتا ہے تو پاکستان سخت جواب دے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک ہی سکے کے دو…

خیبر پختون خواہ میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری

، تین مختلف آپریشنز میں 13 خارجی دہشت گرد جہنم واصل‘بہادری سے مقابلہ کرتے میجر محمد اویس شہید بہادرسپوتوں کی قربانیاں ہمارے عزم کومزیدمضبوط کرتی ہیں‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(آن لائن)خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف…

عمران خان کے بیانات کو نہیں، اْن کی نامزد کردہ کمیٹی کے تحریری مطالبات کو دیکھیں گے، سینیٹر عرفان…

اسلام آباد(آ ن لائن )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے بیانات کو نہیں، اْن کی نامزد کردہ کمیٹی کے تحریری مطالبات کو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آذربائجان کے سفارت خانے آمد

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آذربائجان کے سفارت خانے آمد ہوئی ہے ۔وزیراعظم کی آذربائجان کے سفیر سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم نے قزاقستان کے علاقے اکٹاو میں آذربائجان کے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے حادثے اور اس میں قیمتی جانوں…

عمران خان مظالم بھلا کر سب کو معاف کرنے کیلئے تیار ہیں، مذاکراتی کمیٹی

ہمارے اولین دو ہی مطالبات ہیں کہ نو مئی و 26 نومبر کی جوڈیشل تحقیقات ہوں، عمران خان سمیت تمام قیدی رہا ہوں، حامد رضا راولپنڈی( آن لائن)پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں کو…