آج کا یوم تشکر قومی غیرت ، دفاع اور آئین کی بالادستی کا دن ہے ،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آج کا یوم تشکر قومی غیرت، دفاع اور آئین کی بالادستی کا دن ہے۔ پاکستان نے دشمن کو تاریخی جواب دیا، قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین…

ضلعی عدلیہ کی آزادی اور سلامتی منصفانہ انصاف کی فراہمی کے لیے ناگزیر ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ، بنوں بینچ کا دورہ کیاہے دورے کا مقصد مشکل حالات میں کام کرنے والے ججز سے اظہار یکجہتی ہے، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگیاہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے کہاہے کہ…

عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پر الزامات لگانے پر شدید رد عمل کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پر الزامات لگانے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کے لیڈر کا احترام کرتے ہیں، آپ بھی ہماری قیادت کا احترام کریں، سینیٹر صدیقی…

رضوان کے ”وِن اور لَرن” سے متعلق بیان پر بابراعظم بھی بول اُٹھے

پشاور (آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم موجودہ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے دفاع میں آگئے۔پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے وِن اور لرن سے متعلق دیے گئے بیان پر…

رونالڈو نے اس سال 27.5 کروڑ ڈالر (تقریباً 77 ارب پاکستانی روپے) کمائے

لزبن (آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹانو رونالڈو کو ایک مرتبہ پھر دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے اتھلیٹ بن گئے۔فوربز میگزین نے 2025 کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق سعودی کلب النصر کے اسٹار…

پاکستان کا اروناچل پردیش کے معاملے پر چین کی مکمل حمایت کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے اروناچل پردیش کے معاملے پر چین کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی مذاکراتی مقام کا تعین نہیں ہوا جب بھی مذاکرات ہوئے مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں سر فہرست ہو گا‘ سندھ طاس معاہدے کی معطلی حملے کے مترادف…

بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر پورے ملک میں یوم تشکر منایا گیا.‘ مساجد میں شکرانہ کے نوافل ادا…

اسلام آباد (آن لائن) بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر پورے ملک میں یوم تشکر منایا گیا.ملک بھر کی مساجد میں یوم تشکر پرشکرانہ کے نوافل ادا کئے گئے.پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں پاکستان کی عظیم فتح پر شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے.شکرانے کے…

توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجج جسٹس سرداراعجازاسحاق…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجج جسٹس سرداراعجازاسحاق میں توہین عدالت کیس میں ٹھن گئی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس لارجر بنچ منتقل کرنے کیخلاف کیس میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق…

مخصوص نشستوں میں نئی پیش رفت‘بینچ پر اعتراض سمیت تین متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(آن لائن)مخصوص نشستوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اورمخصوص نشستوں کے کیس میں بینچ پر اعتراض سمیت تین متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئیں۔متفرق درخواستیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی ہیں جس میں بینچ پر اعتراض…

وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد

اسلام آباد (آن لائن) معرکہ حق میں تاریخی فتح کے سلسلے میں یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ سکاڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد ہوئی ۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی۔ اور شہید کے درجات…