چیف جسٹس نے عہدہ قبول کرکے مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس منصور شاہ ہیں، حامد خان

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں چند ایسے لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں، چیف جسٹس نے عہدہ قبول کر کے ہمیں بہت مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں…

فلسطینیوں کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان

لاہور (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے عہدیداروں کی غزہ کے مسلمانوں کیلئے فنڈ ریزنگ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ لاہور میں نجی تعمیری پراجیکٹ…

وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ

لاہور( آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کو اہل لاہور کی طرف سے خوش آمدید کہتی ہوں، لاہور کا دورہ پاکستان سے وابستگی اور تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا، ہمارے مہمان اپنے وطن واپس جاکر پاکستان کے…

صدر، وزیراعظم کی قلات میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سیکیورٹی فورسز کے 18 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار،وطن کیلئے جان قربان کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش ، شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی پوری قوم، دھشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے اور…

پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی

لاہور، سیالکوٹ( آن لائن )پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو جلسہ عام کرنے کی اجازت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی گئی ہے۔یہ درخواست پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما…

پاک فوج کے18 جوان وطن پر قربان ہوگئے،23 دہشت گرد واصل جہنم

دہشت گردوں نے سڑک بلاک کر کے پرامن شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی کلیئرنس آپریشن کے دوران ضلع ہرنائی میں11 دہشت گرد مارے گئے،ٹھکانے تباہ،آئی ایس پی آر راولپنڈی ،قلات (آن لائن)بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جھڑپ اور کلیئرنس آپریشن کے…

وزیر اعظم کا الیگزینڈر کو فون ،بیلا روس کا دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور انہیں دوسری مرتبہ بیلاروس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے،ترجمان آفس کے مطابق وزیر اعظم نے الیگزینڈر لوکاشینکو کادوسری مرتبہ صدر…

امریکا، ہالینڈ کے حکام کا پاکستان سے فعال سائبر کرائم نیٹ ورک ختم کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(آن لائن)امریکا اور ہالینڈ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بڑے عالمی کریک ڈاوٴن میں پاکستان میں موجود ایک سائبر کرائم نیٹ ورک کو مکمل طور پر ختم کیا ہے، نیٹ ورک پر دنیا بھر میں جرائم پیشہ افراد کو ہیکنگ ٹولز اور فراڈ کو ممکن…

جوڈیشل کمیشن نے 10 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے…

امریکہ میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ،6افراد ہلاک

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک شاپنگ مال کے قریب گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں…