الیکشن کا التواء ملکی مفاد کے خلاف ہوگا ،ایسا نہیں ہونے دیں گے، مسلم لیگ (ن)
اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ پاکستان کا سیاسی اور معاشی استحکام نواز شریف کو انصاف کی فراہمی سے جڑا ہے ،جتنا جلدی نواز شریف کو انصاف ملے گا اتنا جلدی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن ) کے…