اکوڑہ خٹک دھماکا؛ کے پی حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنیکا مطالبہ

پشاور(آن لائن)اکوڑہ خٹک دھماکے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے ٹی او آرز جلد از جلد منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ وفاق افغانستان سے بات چیت کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے…

فروری2025ء‘ عسکریت پسندوں کے حملوں میں معمولی ‘ شہریوں کی ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا‘ رپورٹ

اسلام آباد(آن لائن)ماہ فروری کے دوران ملک بھر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشنز میں 156عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں 55شہریوں اور 47سیکورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک…

ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں 4457 ارب روپے کی رقم کے 1 لاکھ 8 ہزار 366مقدمات زیرالتواء

اسلام آباد(آن لائن) ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں 1 لاکھ 8 ہزار 366 ایسے مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں 4457 ارب روپے کی رقم شامل ہے۔جس پر سپریم کورٹ میں ایک اے ڈی آر یونٹ اور اسی طرح سپریم کورٹ اور تمام ہائی کورٹس میں ایک اے ڈی…

بھارت کی اجارہ داری ختم کرنی ہے تو تمام کرکٹ بورڈز کو ایک ہونا ہوگا‘انضمام الحق

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کیخلاف بیان داغ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اگر کرکٹ سے بھارت کی اجارہ داری ختم کرنی ہے تو تمام…

بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنج

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق جادوئی اسپنر ثقلین مشتاق نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد انڈین ٹیم کو بڑا چیلنج دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا کہ اگر…

قومی اسمبلی کے اخراجات کم کرنے کیلئے 200 سے زائد غیر ضروری ملازمین فارغ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی نے اخراجات کم کرنے کے لیے 200 سے زائد غیر ضروری ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمانی سال کے اختتام پر شائع ہونے والی اپنی سالانہ رپورٹ میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ سالانہ ایک…

اپوزیشن اتحاد میں مزید جماعتوں کو شامل کرنے پر اتفاق

اپوزیشن اتحاد میں نئی جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے ڈرافٹ مانگ لیے گئے ایسا ڈرافٹ تیار کریں جس پر تمام اپوزیشن مشترکہ جدوجہد کرے‘ محمود خان اچکزئی اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن اتحاد میں نئی جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے ڈرافٹ مانگ لیے گئے ہیں…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی ہے اور آج پیر کو وزیراعظم ہاؤس میں اعلی سطح حکومتی اتحادی اجلاس بلایا جائے گا۔اجلاس میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان شریک ہونگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی سپیکٹرم ہے جسکی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں،آرمی چیف

بہاولپور(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بہاولپور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے، جس کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے، ہمیں کبھی بھی اپنے عقیدہ،…

ماہ مقدس کا آغاز‘مساجدمیں پہلی تروایح کی ادائیگی میں رش، مساجد کی رونقیں بحال

ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔آج نماز عشا کے بعد پہلی تراویح اور کل پہلی سحری ہوگی، ملک میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں روح پرور اجتماعات کا آغاز بھی ہوگیا جبکہ مختلف اضلاع میں رمضان کا چاند اہتمام کے ساتھ…