طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا

کابل (آن لائن)طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، 2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے ، طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگا کر 14 لاکھ سے زا ئد لڑکیوں کو اسکول…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے

راولپنڈی(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے جیل اخرجات میں اضافہ ہوگیا جبکہ بشری بی بی کے جیل میں آنے سے اخراجات بڑھ گے اور ماہانہ خرچہ 7 لاکھ روپے تک پہنچ گیا۔اڈیالہ جیل کے ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ماہانہ خرچ 4 سے 5 لاکھ روپے…

وزیرستان میں گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(آن لائن)مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے ائی ہے، وزیرستان بلاک خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس دریافت کر لی گئی جبکہ 20…

بجلی4روپے95پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر کل سماعت کرے…

ثقافتی میلے ہماری زندگی کے رنگ ہیں بدقسمتی سے نفرت کے نظریہ کو پھیلایا گیا،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ ثقافتی میلے ہماری زندگی کے رنگ ہیں بدقسمتی سے گزشتہ چار پانچ سال کے دوران نفرت کے نظریہ کو پھیلایا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے دوبارہ میلوں…

آڈیو لیک کیس ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل…

چیئرمین پی اے سی جنید اکبر، روٴف حسن، شیر علی ارباب اور ڈاکٹر امجد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی…

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی اے سی جنید اکبر، روٴف حسن، شیر علی ارباب اور ڈاکٹر امجد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی…

سرگودھا‘ صدر مملکت آصف علی زرداری کا مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہ ‘ زیرِ افزائش مختلف نسل کے گھوڑے دیکھے

سرگودھا(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مونا ریماؤنٹ ڈپو کا دورہا کیا۔صدر کو گھوڑوں کی افزائش نسل اور افواج پاکستان کی ضروریات پورا کرنے میں مونا ڈپو کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت کو مونا ڈپو میں موجود مختلف نسل کے گھوڑوں کے…

ٓآی سی سی چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

راولپنڈی (آن لائن)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 237رنز کا ہدف دیا تھا جسے کیوی ٹیم نے 46اعشاریہ ایک اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی ابتدائی دو وکٹیں 15کے سکور پر گری،…

قیدیوں کے حقوق و بحالی کو یقینی بنانے کیلئے جامع قومی جیل پالیسی مرتب کی جائے گی، چیف جسٹس

ڈیرہ اسماعیل خان (آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قیدیوں کے حقوق اور بحالی کو یقینی بنانے کیلیے جامع قومی جیل پالیسی مرتب کی جائے گی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ کیا جس کا اعلامیہ بھی…