علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دیا۔میڈیا کو موصول ہونے والی خط کی کاپی کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے لکھا کہ آئین…

صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی،سیکرٹری کے صدرپر نئے الزامات

اسلام آباد(آن لائن)صدرسپریم کورٹ بار اور سیکرٹری کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی،سیکرٹری نے صدرپرمبینہ طورپرنئے الزامات عائدکردیے۔سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصورنے سپریم کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر سپریم کورٹ بار کے احکامات پر…

وی پی این پر کوئی گناہ یا سزا نہیں، بے دھڑک استعمال کریں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر…

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو سیاسی بردباری کا مظاہرہ کرنا چاہیے‘ خالد مقبول

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو سیاسی بردباری اور برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ایم کیو ایم کے مرکزی ذمے داران کا چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے ، محسن نقوی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی کرانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ تمام ٹیمیں آنے کے لئے تیار ہیں کوئی وجہ نہیں کہ بھارتی ٹیم آنے سے انکار کرے ۔ بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات…

ہانیہ عامر کی مقبولیت سے بادشاہ گھبرا گئے، اسٹیج پر آنے سے روک دیا

دبئی (آن لائن)بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ اپنی پاکستانی دوست شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبولیت سے گھبرا گئے۔ یوں تو بھارتی گلوکار بادشاہ خود کو پاکستانی اداکارہ کا فین کہتے ہیں لیکن دبئی میں منعقدہ کنسرٹ…

عاطف اسلم کا سعودی عرب میں کانسرٹ کرنے سے انکار، بھائی نے سچ بتا دیا

کراچی (آن لائن)عاطف اسلم کے حوالے سے چند پوسٹ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں سعودی عرب میں کنسرٹ کرنے سے انکار کر دیا۔ساتھ ہی پوسٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے…

وائٹ واش، آسٹریلیا نے ٹی ٹوئینٹی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی، پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست

سڈنی (آن لائن ) آسٹریلیا نے ٹی ٹوئینٹی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ۔ آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری میچ میں سات وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی…

ٹیسٹ سیریز،پاکستان کا جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان نے جنوبی افریقا کا ٹیسٹ سیریزقبل جنوبی افریقا میں ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا، ٹریننگ کیمپ میں ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑی شرکت کریں گے، جنوبی افریقا میں 7 سے 10 روز کا کیمپ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ کیمپ…

190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری کا نوٹس

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری کا نوٹس…