وزیر اعظم سے ازبک سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر علیشیر تختائیف کی آج وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات کی ہے، وزیر اعظم نے ازبک سفیر کے ذریعے صدر عزت مآب شوکت مرزیوئیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور گزشتہ ماہ تاشقند کے دورے کے…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی طلب

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے میں علیمہ خان کو غیر حاضر ہونے کے بعد ایک بار پھر جے آئی ٹی نے طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار "را "ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما

نیو یارک(آن لائن)سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے۔ اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بیان…

آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات اٹھاد یے اور ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے دعوے بھی مسترد کردیئے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن اور وزارت خزانہ کے مذاکرات جاری ہیں۔ اس دوران…

پمز اور پولی کلینک کی اپ گریڈیشن کی جارہی ہے،مصطفی کمال

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر برائے قومی صحت مصطفیٰ کمال نیتحریری جواب کرادیاجس میں کہاگیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے دو ہسپتالوں پمز اور پولی کلینک کی اپ گریڈیشن کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،پمز…

سیکیورٹی فورسز نے 339 یرغمالیوں کو بازیاب کرایا‘وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین

سیکیورٹی فورسز نے 339 یرغمالیوں کو بازیاب کرایا‘وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین جیلوں میں قید ہزاروں طالبان کو آزاد،ملک کی خاطر جانیں دینے والوں کے خلاف باتیں نہیں بر داشت کر سکتے ‘کوئٹہ میں خطاب کوئٹہ (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا…

بلوچستان سانحہ پر وزیراعظم فوری طور پرمستعفی ہوجائیں ، اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انھوں نے کہا کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہورہی ہیں۔ حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں۔ انھوں نے قومی…

سانحہ اے پی ایس کے بعد بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد نہیں کیا گیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں بلوچستان کے حالات ایسے نہیں تھے، ملک میں دہشت گردی تقریبا ختم ہوچکی تھی، سانحہ اے پی ایس کے بعد بھی نیشنل ایکشن پلان پر عمل…

جعفر ایکسپریس میں آپریشن مکمل، تمام مغوی بازیاب، 33 دہشتگرد جہنم واصل

آپریشن میں فوج ، ایئر فورس ، ایف سی اور ایس ایس جی نے حصہ لیا آپریشن کے دوران ایف سی کے 4 جوان شہید، دہشتگرد افغانستان میں رابطے میں تھے ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ کسی بھی حملہ کا منہ توڑ جواب دینے کی…

تاریخ میں لکھا جائے گا بلوچوں نے نہتوں کا قتل عام کیا، سرفرازبگٹی

بلوچستان میں کون قتل و غارت کررہا ہے، ہم ان کا نام لینے سے کیوں گھبراتے ہیں، تشدد، بندوق کے زور پر وہ اپنا نظریہ مسلط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ کا بلوچستان اسمبلی سے خطاب کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ…