صدر زرداری نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے پر حکومت کو خبردار کردیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختوں خوا میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اگر صوبائی حکومت کچھ نہیں کرتی تو وفاق کو کام کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے حوالے آج…

یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے اور کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے اور کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے،عوامی نمائندے اور وفاقی وزراء سستی اشیائے ضروریہ کی عوام کی فراہمی کیلئے رمضان بازار،…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا گیا‘پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں فراہم جائیں‘سینیٹرحامدخان

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا گیا‘پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں فراہم جائیں۔منگل کو نکتہ اعترض پر بات کرتے ہوئے سینیٹر حامد خان نے…

سینیٹر شبلی فراز کی خیبر پختوا سے اراکین سینیٹ کے انتخاب نہ ہونے کی شدید مذمت‘ایوان کو نامکمل قرار…

اس کی ذمہ داری خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور سپیکر پر عائد ہوتی ہے‘ وفاقی وزیر قانون کا جواب اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے خیبر پختوا سے اراکین سینیٹ کے انتخاب نہ ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایوان…

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی سے واپس کیے گئے 190ملین پاونڈز سپریم کورٹ سے وفاقی حکومت کے اکاوٴنٹ…

وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا شکریہ دانش یونیورسٹی ایک ایسی درسگاہ ہو گی جہاں مستحق اور لائق طلبا کو اعلی درجے کی تحقیق پر مبنی تعلیم سے آراستہ کیا جائے گا‘وزیراعظم یونیورسٹی کیلئے اسلام آباد میں زمین کے…

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، کیوی ٹیم میں اہم تبدیلیاں، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

ویلنگٹن( آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 16 مارچ سے شروع ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مائیکل بریسویل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔اس سیریز کے لیے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ…

فلم میں کام کے 500 روپے ملے اور سین بھی حذف کرا دیا؛ امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن)کیریئر کے ابتدائی مشکل دنوں میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک کردار کے لیے 500 روپے معاوضہ ملا تھا لیکن انھوں نے اپنا سین خود فلم سے حذف کروا دیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خود امیتابھ بچن نے سنایا وہ بتاتے ہیں کہ 1978…

پارلیمنٹیریز کا استحقاق آئین کے مطابق ،تبدیلی صرف چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کر سکتے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا کو وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ پارلیمنیٹریز کا استحقاق آئین کے مطابق طے شدہ ہے اس میں تبدیلی چیرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی ہی کرسکتے ہیں۔منگل کو سینیٹ اجلاس میں…

قومی اسمبلی اجلاس:مولانا حامد الحق اور نواب یوسف تالپور کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما ورکن اسمبلی نواب یوسف تالپور، مولانا حامد الحق و دیگر کی وفات پر دعائے مغفرت کی گئی دعاخالد مگسی نے کروائی قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا…

دفتر خارجہ کی پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ نے پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ نے گزشتہ روز پاکستان کے ترکمانستان میں تعینات سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روکنے سے متعلق…