پاکستانی معیشت کی بحالی کے مثبت اشارئیے، برآمدات 30.351 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی معیشت کی بحالی کے مثبت اشارئیے، برآمدات 30.351 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 9.252 ٹریلین روپے تک جا پہنچی ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 28.782 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان اسٹاک…

خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا ،چیف جسٹس

ہم قانون کے شعبے میں خواتین کی گراں قدر خدمات، بالخصوص خواتین ججز کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں،یوم خواتین پر پیغام اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا…

فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کا 252 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، روہت شرما نے 76 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے ، کیوی بیٹسمین ریچن رویندرا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹنر اور مائیکل…

ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی ردار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی ردار ہے، حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم…

سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی جدہ میں ملاقات

ریاض (آن لائن )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے جدہ میں ملاقات کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات…

عمر ایوب کا قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان

ہری پور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ تحریک تحفظ آئین…

سینیٹر فیصل واوڈا کے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین اونے پونے دام دیئے جانے کے انکشاف پر نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا کے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین اونے پونے دام دیئے جانے کے انکشاف پروفاقی حکومت نے میگا سکینڈل سامنے آنے کا نوٹس لے لیا اورپورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ کرتے ہوئے…

پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں‘خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں‘پنجاب حکومت اقلیتوں کیلئے جو کام کررہی ہے وہ خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہمارا مذہب سکھاتا ہے کہ تمام اقلیتیں…

بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے تین سال مکمل

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی براہموس میزائل کے پاکستان میں گرنے کے تین سال مکمل ہوگئے۔بھارت خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کیلئے اپنی فوج اور ہتھیاروں بالخصوص میزائل ٹیکنالوجی کو وسعت دینے میں مصروف ہے مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ ہتھیاروں کے…

پنجاب پولیس نے کے پی سرحد پر 24گھنٹوں میں دہشتگردوں کا دوسرا حملہ پسپا کر دیا

ڈیرہ غازیخان،لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس نے جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سرحد پر خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ پسپا کر دیا۔ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب پولیس نے سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کے مزید ایک حملے کو…