2018 میں ایک سازش کے تحت پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا گیا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وزیر داخلہ راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ 2018ء میں ایک سازش کے تحت پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا گیا ، ہم جی ٹونٹی ممالک میں شامل ہورہے تھے اب ہم47ویں نمبر پر ہیں۔ آئی ایم ایف ایک…

سی ڈی اے کا بڑا ایکشن:بلیوایریا سمیت مختلف مراکز کے 49 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)قوائط و ضوابط کی خلاف ورزی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے کا بڑا ایکشن، 49 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخ کردی،ذرائع کے مطابق بلیو ایریا کا ایک پلاٹ، اسلام آباد کے مختلف مراکز کے 17 پلاٹس کینسل کر دیئے گئے ،انڈسٹری ایریا…

عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے اور ریاستی اداروں پر منظم حملے کی منصوبہ بندی ناکام

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹی اداروں نے امریکہ میں تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے اورریاستی اداروں پر منظم حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بناتے ہوئے تمام ثبوت حاصل کر لئے جبکہ تارکین وطن کی جانب سے مختلف کرداروں کو لاکھوں…

جمائما سے ملنے والے 5 ملین ڈالرز کی "بندر بانٹ” پر پی ٹی آئی کے اوورسیز یوٹیوبرز میں…

اسلام آباد(آن لائن)جمائما گولڈ اسمتھ کی طرف سے پی ٹی آئی کے اوورسیز یوٹیوبرز میں تقسیم کرنے کیلئے دیئے گئے 5 ملین ڈالرز کی بندر بانٹ پر چند ماہ قبل ہونے والی "ڈاگ فائٹ" کی مزید دلچسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بندر…

ہندوتوا کا آسیب،مودی راج میں پوری طرح سے بھارت کو لپیٹ میں لے چکا

نئی دہلی (آن لائن)ہندوتوا کا آسیب،مودی راج میں پوری طرح سے بھارت کو لپیٹ میں لے چکا ہے،ہندوتوا کی اندھیر نگری میں کسی مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی جان و مال محفوظ نہیں رہی۔ ممبئی میں انتہا پسند ہندووٴں کی جانب سے مسلمانوں پر حملے میں…

محمد عامر سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا : شاہین شاہ آفریدی

دبئی(آن لائن) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے محمد عامر سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے ساتھ 2019 کا ورلڈ کپ کھیل چکا ہوں، اس کے علاوہ قومی ٹیم میں…

ہمیں آخرت کی منزلیں آسان کرنے کیلئے دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے، فیصل قریشی

لاہور(آن لائن) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے اداکاروں و گلوکار وں ، کھلاڑیوں ، ڈاکٹروں اور انجینئروں نے دنیا بھر میں اپنے فن کے ذریعے اپنا نمایا ں مقام بنایا ہے اور ایسی شخصیات کی وجہ سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہوا…

بے تکلفی کی تمام حدیں پار،عاصم رضا کا یمنی زیدی کو بوسہ، ویڈیو وائرل

کراچی(آن لائن) پاکستانی فلم و ٹیلی ویژن کمرشل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاصم رضا نے بے تکلفی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے معروف اداکارہ یمنی زیدی کا بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلا ت کے مطابق25جنوری کو کراچی میں یمنی زیدی کی…

ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

پشاور ( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،پیپلز پارٹی ملک کے کونے کونے میں انتخابی مہم چلا رہی ہے ،ہم ڈرنے اورگھبرانے والے نہیں ، جن لوگو ں کو سردی…

نواز شریف نے قوم کے سامنے منشور رکھ دیا ہے ،منشور کوئی کاغذ کا پلندہ نہیں ہوتا کہ ویب سائٹ پر لانچ…

ایبٹ آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے قوم کے سامنے پارٹی کا منشور رکھ دیا ہے ،منشور کوئی کاغذ کا پلندہ نہیں ہوتا کہ ویب سائٹ پر لانچ کردیا ،اس پر بہت محنت کرنا پڑتی ہے ،آپ کا ہمدرد وہ ہے جس نے…