شہباز شریف کی ساروان قبیلے کے سربراہ اور سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات
کوئٹہ( آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ساروان قبیلے کے سربراہ اور سابق وزیراعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی
،نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی بھی ملاقات میں موجود تھے سابق سپیکر سردار ایاز…