افغان باشندوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، ماہرہ خان کی حکومت سے اپیل
کراچی(آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی سے متعلق حکومت سے اپیل کی ہے کہ افغان ان کا ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی یقینی بنائی جائے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام…