کرس گیل کے بعد پولارڈ نے ٹی20 میں چھکوں کا ریکارڈ بنالیا

دبئی (آن لائن)ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ ٹی20 کرکٹ کیرئیر میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 جنوری کو آئی ایل ٹی20 لیگ میں ایم آئی ایمریٹس اور ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان میچ میں پولارڈ نے اپنے…

سیف علی خان کے گھر پر نامور انکانٹر اسپیشلسٹ کی آمد نے دھوم مچادی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے باندرا میں واقع گھر پر 15 جنوری کو ہوئے حملے کے بعد ممبئی پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ سیف علی خان اس وقت ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔سیف پر حملے کی…

‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے کا انکشاف

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے حالیہ برسوں میں اپنی اداکاری کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے منفی اور گہرے کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم بیگم جان (2017) میں اپنے خوفناک کردار کے…

اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

اروشی روٹیلا کو سیف علی خان پر حملے سے متعلق سوال نظر انداز کرنے کا احساس ہو گیا ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا کو سیف علی خان پر حملے کے حوالے سے دیے گئے غیر حساس بیان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔…

ملک کو فساد اور انتشار نہیں امن، اتحاد اور ترقی چاہیے، مریم نواز

اوکا ڑہ ( آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو فساد اور انتشار نہیں امن، اتحاد اور ترقی چاہیے ۔ دوسروں کو چور چور کہنے والا خود سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ۔ دوسروں کے بچوں کو تشدد کے لئے اکسا نے والے آج خود جیلوں میں سڑ رہے…

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے صوبے میں سب سے بڑی میڈیا یو نیورسٹی بنانے کا خواہاں ہوں ، بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن) چئیر مین پیپلز پار ٹی بلاول بھٹو نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے صوبے میں سب سے بڑی میڈیا یو نیورسٹی بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ میڈیا کا معاشرے کی تعمیر و ترقی میں کردار اہم ہے ، میڈیا سے تعلق رکھنے والوں کو…

وزیراعظم کاکرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیر مقدم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہنے کا خیر مقدم کیا ہے،وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر اور دسمبر 2024 میں کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ مسلسل سرپلس میں رہنے معاشی پالیسیوں کی…

ایک ایسے جج کو لاکر سزا سنوائی جاتی ہے جو سپریم کورٹ نے ان فٹ قرار دیا تھا، شیخ وقاص اکرم

القادر کیس بانی پی ٹی آئی کی ذات کو تکلیف دینے کے لئے سزا دی گئی،شیخ وقاص اکرم بانی پی ٹی آئی نے کوئی جرم کیا نا ہی کرپشن، شیخ وقاص اکرم بشری بی بی کو تحویل میں لینے کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینا تھی پشاور(آن لائن)بانی پی ٹی آئی…

بانی پی ٹی آئی کو سزا مکافات عمل ہے ، عدالتی فیصلے میں سب کچھ واضح ہو گیا ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کے عوام پر ظلم کیا ، شوکت خانم کے پیسے کھائے ، قادر ٹرسٹ کے پیسے کھائے اور اب ایک سو ملین پاونڈ میں سب کچھ واضح ہو گیا ۔ فیصلے کا مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا…

190ملین سکینڈل،پراسیکوشن نے اپنا کیس ثابت کر دیا ،ملزمان دفاع میں ناکام رہے،تحریری فیصلہ

دوران ٹرائل بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں بھی خارج کی جاتی ہیں،جج ناصر جاوید رانا اسلام آباد (آن لائن)190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کے فیصلے میں کہاگیا ہے کہ پراسیکوشن نے دونوں ملزمان کے خلاف اپنا کیس ثابت کر دیا ہے ،دونوں…