میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، نواز شریف

ننکانہ صاحب ( آن لائن ) قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، عوام کی خدمت کرنا ہی میرا جرم تھا جس پر مجھے ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں، پانچ ججز نے مجھے بیٹے سے…

33.3 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری:پاکستان اور کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے ،دستاویزات پر دستخط

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اورغیر ملکی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،4 ای اینڈ پی کمپنیاں پاکستان کے 8 بلاکس میں تین سالوں میں 33.3 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرینگیں،وزیراعظم سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں پٹرولیم کنسیشن…

آزا د امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند کرینگے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار بڑی تعداد میں آزاد امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانا پسند کرینگے ،ہمارے ملک میں چہرے بدلتے ہیں مگر پالیسیاں نہیں بدلتی، مسلم…

سپریم کورٹ نے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو این اے 252 سے انتخاب میں حصہ لینے سے…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو این اے 252 سے انتخاب میں حصہ لینے سے روک دیاہے اوران کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ نے عبدالحفیظ لونی کی الیکشن ٹریبونل اور بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف…

بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے مزید ثبوت منظر عام پرآگئے

راولپنڈی(آن لائن)بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے مزید ثبوت منظر عام پرآگئے،گلو بل ٹائمزنے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ پاکستانی سرزمین پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں ،بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشتگرد…

شہریار آفریدی کی گرفتاری،ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جمیل ظفر کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی گرفتاری سے متعلق توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران مئی تا ستمبر جاری ہونے والے ایم پی او آرڈرز کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس…

بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سال 2024 مختلف ممالک میں انتخابات کا سال ہے، پاکستان ،…

الیکشن کمشنر چار ہفتوں میں چیئرمین پی سی بی کیلئے الیکشن کرانے کا پابند

لاہور(آن لائن)پی سی بی چیئرمین انتخاب کیلئے الیکشن کمشنر 4 ہفتوں میں الیکشن کرانے کا پابند ہے ،ذرائع کے مطابق پی سی بی آئین کے آرٹیکل 7 شق 2 کے تحت الیکشن کمشنر کے پاس انتخابات کیلئے 4 ہفتے ہیں ،چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کے بعد 4 ہفتوں کے…

عمران خان اور فوا د چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بانی چیرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 20فروری تک ملتوی کردی ،فواد چوہدری کے خلاف توہین کمیشن کیس کی سماعت 21فروری تک ملتوی۔بدھ کے روز ممبر سندھ نثار…

عام انتخابات: سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں اسلام آباد میں کتنے پولنگ سٹیشنز حساس اور کتنے حساس ترین ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئیں سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا مرتب کر لیا، مجموعی…