پنجاب سمیت ملک بھرمیں ڈینگی کاراج برقرار،مزید 211نئے کیسزرپورٹ

لاہور (آن لائن) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہاہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 211 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 10ہزار 969 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی جان خان…

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا

لاہور (آن لائن)حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش نومبرکو منایاگیا، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل تھی۔شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ان کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا…

قوم علامہ اقبال کی علمی، فکری، سیاسی خدمات کی معترف ہے:صدر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ اقبال کے موقع پر مصورِ پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال کو ان کی خدمات پرخراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے اقبال ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برِصغیر…

ای سی او سمٹ میں انوارلحق کاکڑ کا غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کے احتساب کامطالبہ

تاشقند( آن لائن )نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے ای سی او رکن ممالک پر زور دیتا ہوں کہ وہ غزہ میں جنگ بندی پر زور دیں۔تاشقند…

افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی ہوتو پھر یہ بین الاقوامی ایجنڈا ہے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھجوانے کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں…

چیئرمین پی ٹی آئی نے فرح گوگی کی کرپشن میں سہولت کاری کی،عطاء تارڑ

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے فرح گوگی کی کرپشن میں سہولت کاری کی، اقتدار کو ختم ہوتا دیکھ کر چیئرمین پی ٹی آئی نے ان کو ملک سے بھگایا، فرح گوگی کو واپس آنا چاہیئے اور چیئرمین پی ٹی…

غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ٹیکسلا( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان بھی باقاعدہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔غلام سرور خان نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، جہانگیر ترین اور علیم خان نے غلام…

9مئی ٹولے کو مائنس کرکے پی ٹی آئی سے بات کیلیے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9مئی کا ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں،فرح بی بی کرپشن دو جمع دو والا معاملہ ہے پہلے بھی ثبوت عوام کے سامنے رکھے، 60…

ہم عوام کا پہلے سوچیں گے بعد میں اپنا،یقنا نیا پاکستان بنائیں گے، جہانگیر ترین

ٹیکسلا( آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرین ترین نے کہا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقنا نیا پاکستان بنائیں گے۔ ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے جہانگیرترین نے کہا ہے کہ غلام سرور خان میرے بھائی ہیں۔ ان…

پی ٹی آئی رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ کے علاقے بٹل سے گرفتار کرلیا…