اسلام آباد، سندھ ،بلوچستان اورپشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹسز سمیت6جج سپریم کورٹ میں لگانے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا عارضی جج تعینات کر دیا جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر،بیرسٹر گوہر اور علی ظفرنے اجلاس کابائیکاٹ کیا اسلام آباد(آن لائن)نیشنل جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6ججزکے ناموں…

ہمارے لیے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانا ایک قومی ترجیح ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر، ہم سائنسی دریافتوں، اختراعات، اور قیادت کے ذریعے جدید دنیا کی تشکیل میں خواتین اور لڑکیوں کی نمایاں شرکت کا اعتراف کرتے ہیں۔ امسال اس دن کا تھیم/موضوع ''مستقبل کی پیش…

وزیرِ اعظم وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ

لاہور(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ لاہور سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیرِ اعظم اور دبئی کے فرمانروا عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم…

پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہونے کا مکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے رمضان کا چاند نظر آنے کی پیشنگوئی کرد ی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری کو نظر آنے کا امکان نہیں، ملک بھر میں پہلا روزہ 2…

پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے پرعزم رہا ہے،گیلانی

اسلام آباد(آن لائن)قائم مقام صدر، سید یوسف رضا گیلانی کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے پرعزم رہا ہے، اور اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی خدمات اس عزم کا واضح ثبوت ہیں۔ان خیالات کا اظہار قائم مقام صدر نے کمانڈ اینڈ…

فرد واحد بے گناہی ثابت کرنے کی بجائے غنڈہ گردی سے بات منوانا چاہتا ہے ، پرویز رشید

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ فرد واحد اپنی غلطیوں کا خود شکار ہو کر ضد پر اتر آیا ہے۔ فرد واحد کی خواہشات کوئی حکومت یا سیاسی جماعت پوری نہیں کر سکتی۔وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنی کی بجائے غنڈا گردی…

26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا برادری کی طرف سے ملک بھرمیں شدیداحتجاج

اسلام آباد(آن لائن)آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی کے تحت پیرکو26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا برادری کی طرف سے ملک بھرمیں شدیداحتجاج کیاگیاوکلاکی ایک بڑی تعدادسپریم کورٹ پہنچی،تمام تررکاوٹین بھی عبورکیں،اس دوران آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی کے…

غزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پر بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں‘ ترک صدر

انقرہ (آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پر بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ مکمل طور پر فضول ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کے پاس…

جج کا ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا پاگل پن ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے پر وفاقی جج کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو 100 فیصد غلط قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جج کا ایلون مسک کے محکمے کو روکنا 100 فیصد غلط اور جج کا یہ حکمنامہ پاگل…

مودی کا 3 روزہ دورہ پیرس، پاکستانی فضائی حدود میں سفر

خصوصی طیارہ اوکاڑہ سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا جو 40 منٹ تک فضائی حدود میں رہا اسلام آباد (آن لائن)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی فضائی حدود استعمال کی ہے۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود…