ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی…

ملتان (آن لائن)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔دونوں اننگز میں پاکستانی اسپنرز ویسٹ انڈیز کے بیٹرز پر قہر بن کر ٹوٹے۔آج ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان ٹیم دوسری…

پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا، اس بانڈ اجرا کے ذریعے پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔پاکستان جون 2025 تک پانڈا…

ہم نے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرکے معاشرے میں محبت کی فضا قائم کرنی ہے‘ بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرکے معاشرے میں محبت کی فضا قائم کرنی ہے۔ بلاول بھٹوسے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کی ملاقات ہوئی۔عبدالقادر پٹیل نے چیئرمین پاکستان…

تحریک انصاف کے تحریری مطالبات سے مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کو آگاہ کردیا گیا‘مشاورت جاری

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اپوزیشن مذاکرات کے معاملے پر تحریک انصاف کے تحریری مطالبات سے مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کو آگاہ کردیا گیااورن لیگ نے تحریک انصاف کے مطالبات کا جواب دینے پر مشاورت جاری رکھی ہوئی ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کمیٹی…

دفتر خارجہ کی مراکش کے قریب کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے زندہ بچ جانے کی تصدیق

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے مراکش کے قریب کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے زندہ بچ جانے کی تصدیق کر دی ہلے اوررباط میں پاکستانی سفارت خانے کو فوری طور پر شہریوں کی مدد کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا…

عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار

لندن (آن لائن)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا ہے۔برطانوی اخبار ”دی ٹیلی…

ملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، خیرپور، اور لکی مروت میں کیسز سامنے آئے، 2024 میں 73 پولیو کیسز رپورٹ اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ نمونے 2024ء میں جمع ہوئے جس کے بعد سال…

لوئر کرم میں چار مقامات پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، بے گھر ہونے والوں کیلئے کیمپ قائم…

کرم (آن لائن)لوئر کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز(عارضی بے گھر افراد کیلئے) کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج،…

190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے سے کل دنیا کے سامنے شرمندگی ہوئی، علیمہ خان

لاہور(آن لائن)بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں ہوتا رہا ہے کہ جب جس کو دل کرے مقدمہ میں نامزد کر دیں، کل دنیا کے سامنے شرمندگی ہوئی…

بانی پی ٹی آئی جیل سے ضمانت پر ہی رہا ہو کر باہر آ سکتے ہیں، ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے ضمانت پر ہی رہا ہو کر باہر آ سکتے ہیں ، حکومت اپنی مرضی سے مذاکرات کر ر ہی ہے اور بات چیت کو نتیجہ خیز بنانے کی بھی خواہاں ہے ، پاکستان…