غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 12 دن…
اسلام آباد(آن لائن) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 12 دن باقی ہیں
غیر قانونی مقیم افراد کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے…