فافین کی جانب سے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن ) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین ) کی جانب سے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ،مجموعی طور پر 371میں سے 112انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ کردیا گیا۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا 9 سے 11 فروری کو غیر ملکی دورہ

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا 9 سے 11 فروری کو غیر ملکی دورہ ،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اس دوران قائم مقام صدر پاکستان کے فرائض سر انجام دیں گے۔کابینہ سیکرٹیریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ جاری…

سپریم کورٹ ججز تعیناتی‘ سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں آٹھ ججز کی تعیناتی کے معاملے پر ممبر جوڈیشل کمیشن سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔سینیٹر علی ظفر نے خط میں پیر کا اجلاس موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔خط میں اسلام آباد…

وزیراعظم یو اے ای کی دعوت، وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم،دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 10 اور 11 فروری کو دبئی میں…

عوام سڑکوں پرآئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پرآئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی…

امریکا‘عدالت نے ایلون مسک کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔جج پال اینجل میئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کھربوں ڈالر کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کا خدشہ ہے۔19 ریاستوں کے…

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا پلان خیالی پلاوٴ ہے‘ سابق اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (آن لائن)سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود بارک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خیالی پلاوٴ قرار دیتے ہوئے اسے ناقابلِ عمل قرار دے دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1999ء سے 2001ء کے درمیان اسرائیل کے وزیراعظم رہنے والے ایہود بارک نے…

سعودی عرب کے پاس بہت زمینیں خالی ہیں ‘ فلسطینیوں کو آباد کرے، نیتن یاہوکا مضحکہ خیز مشورہ

تل ابیب، ریاض (آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو نے مزید کہا تھا کہ سعودی عرب…

ماضی میں بہت مشکل دور دیکھا،کارکنان آواز نہ اٹھاتے تو خزاں کے بعد بہار نہ آتی،عطاء تارڑ

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ ماضی میں بہت مشکل دور دیکھا، عدالتوں، کچہریوں اور تھانوں میں ہمارے کارکنان موجود رہتے تھے، کارکنان آواز نہ اٹھاتے تو خزاں کے بعد بہار نہ آتی، نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ…

آسٹریلیا نے 14 سال بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیت لی

گال (آن لائن)آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے جیت لی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ آسٹریلیا کو جیت کیلئے…